تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

’سپریم کورٹ مداخلت نہ کرتی تو عام انتخابات ہوچکے ہوتے‘

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے مداخلت نہ کی ہوتی تو آج ملک میں عام انتخابات ہوچکے ہوتے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق فواد چوہدری نے لاہور میں میدیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہیں ہورہی ہے۔ 1867 میں قانون آیا تھا 150 سال بعد قانون ہی بدل دیا، ایف آئی آر کو ہر حال درج کرنا ہوتا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پاکستان کے فیصلے اب مزید بند کمروں میں نہیں ہوسکتے۔ جب تک عوام کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا جاتا، معاملات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ حکمرانوں کو اپنا سر تسلیم خم کرنا پڑے گا۔ آپ فیصلوں کو درست کریں تو ہم ہر ممکن تعاون کریں گے۔

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ کی عدالت نے التوا پر شہباز شریف پر جرمانہ کیا ہے۔

Comments

- Advertisement -