ہفتہ, مارچ 22, 2025
اشتہار

پی ٹی آئی نے جلسے کی اجازت مانگ لی

اشتہار

حیرت انگیز

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں 23 مارچ کی رات جلسے کی اجازت مانگ لی۔

تحریک انصاف کی جانب سے جلسےکی درخواست ریجنل صدر اسلام آباد عامرمسعودمغل نے مجسٹریٹ کو جمع کروا دی۔

جلسے کیلئے 3 جگہیں ڈی چوک، ایف نائن پارک اور پریڈ گراؤنڈ تجویز کی گئیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ 23 مارچ کو ممکن نہ ہو تو 30 مارچ کو جلسےکی اجازت دی جائے۔ عامر مسعود مغل اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 سے الیکشن لڑچکے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں