جمعرات, جنوری 2, 2025
اشتہار

پی ٹی آئی کےنائب صدر شیر افضل مروت گرفتار

اشتہار

حیرت انگیز

پی ٹی آئی کےنائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت ساتھیوں کے ہمراہ باجوڑ جارہے تھے کہ راستے میں پولیس کی بھاری نفری نے ان کی گاڑی کو روکا اور گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی طرف منتقل کر دیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز نے تحریک انصاف مٹہ کے چیئرمین عمران خان کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ بھی شیر افضل مروت کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔

- Advertisement -

پی ٹی آئی نے بیان میں کہا ہے کہ نائب صدر شیرافضل مروت چکدرہ سے باجوڑ جا رہے تھے کہ اوچ کے مقام پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں