پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

ہری پور میں پی ٹی آئی کی خاتون کونسلر تیز دھار آلے سے قتل

اشتہار

حیرت انگیز

ہری پور میں سینٹرل جیل ایریا میں پڑوسی نے چھری سے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی خاتون کونسلر کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے حملے میں خاتون کونسلر کا بیٹا بھی شدید زخمی ہوا، جاں بحق خاتون کونسلر کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے تھا۔

پولیس نے کہا کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا، نشہ آور ادویات کا عادی بتایا جاتا ہے۔ ملزم نے معمولی تکرار پر گھر میں گھس کر خاتون کونسلر کو قتل کی اور بیٹے کو زخمی کیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں