تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پنجاب ضمنی انتخابات: حلقے اور امیدوار

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف اراکین کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی سیٹ کیے جانے کے بعد 20 حلقہ میں ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا جب کہ 5 مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے۔

لاہور: پی پی 158

میاں اکرم عثمان (تحریک انصاف) بمقابلہ رانا احسن شرافت (مسلم لیگ ن)

لاہور: پی پی 167
چوہدری شبیر گجر (تحریک انصاف) بمقابلہ نذیر چوہان(مسلم لیگ ن)

لاہور: پی پی 168
ملک نواز اعوان (تحریک انصاف) بمقابلہ ملک اسد کھوکھر (مسلم لیگ ن)

لاہور: پی پی 170
ظہیر عباس کھوکھر (تحریک انصاف) بمقابلہ چوہدری امین گجر (مسلم لیگ ن)

جھنگ: پی پی 125
میاں اعثم چیلہ (تحریک انصاف) بمقابلہ فیصل حیات جبوانہ (مسلم لیگ ن)

جھنگ: پی پی 127
مہر نواز بھروانہ (تحریک انصاف) بمقابلہ مہر اسلم بھروانہ (مسلم لیگ ن)

راولپنڈی: پی پی 7
کرنل (ر) محمد شبیر اعوان (تحریک انصاف) بمقابلہ راجا صغیر احمد (مسلم لیگ ن)

خوشاب: پی پی 83
ملک حسن اسلم اعوان (تحریک انصاف) بمقابلہ امیر حیدر سنگھار (مسلم لیگ ن)

پنجاب میں ضمنی الیکشن: بیلٹ پیپرز اور فارمز کی ترسیل شروع

شیخوپورہ: پی پی 140
خرم شہزاد ایڈووکیٹ (تحریک انصاف) بمقابلہ خالد آرائیں (مسلم لیگ ن)

لودھراں: پی پی 224
عامر اقبال شاہ (تحریک انصاف) بمقابلہ زوار حسین وڑائچ (مسلم لیگ ن)

لودھراں: پی پی 228
عزت جاوید خان (تحریک انصاف) بمقابلہ نذیر احمد خان (مسلم لیگ ن)

ڈی جی خان: پی پی 288
سردار سیف الدین کھوسہ (تحریک انصاف) بمقابلہ عبدالقادر خان کھوسہ (مسلم لیگ ن)

ملتان: پی پی 217
زین قریشی (تحریک انصاف) بمقابلہ سلمان نعیم (پی ڈی ایم)

چک جھمرہ: پی پی 97
علی افضل ساہی (تحریک انصاف) بمقابلہ اجمل چیمہ (مسلم لیگ ن)

ساہیوال: پی پی 202
میجر (ر) غلام سرور (تحریک انصاف) بمقابلہ نعمال لنگڑیال (مسلم لیگ ن)

بھکر: پی پی 90
عرفان اللہ خان نیازی (تحریک انصاف) بمقابلہ سعید اکبر نوانی (مسلم لیگ ن)

بہاولنگر: پی پی 237
سید آفتاب رضا (تحریک انصاف) بمقابلہ میاں فدا حسین (مسلم لیگ ن)

مظفر گڑھ: پی پی 273
یاسر عرفات جتوئی (تحریک انصاف) بمقابلہ محمد سبطین رضا (مسلم لیگ ن)

لیہ: پی پی 282
قیصر عباس (تحریک انصاف) بمقابلہ محمد طاہر رندھاوا (مسلم لیگ ن)

Comments

- Advertisement -