اتوار, اپریل 6, 2025
اشتہار

سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق

اشتہار

حیرت انگیز

مریدکے: حسین ٹاؤن میں سسرالیوں کے مبینہ تشددسے بہو جاں بحق ہوئی جبکہ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر مریدکے حسین ٹاؤن میں یہ واقعہ پیش آیا ہے جہاں سسرالیوں نے بہو کو تشدد کرکے مقت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس نے والد مقصود کی درخواست پر مقدمہ درج کیا ہے، والدین نے الزام لگایا کہ سسرالیوں نے ڈیڑھ ماہ کا بیٹا چھینا اور بہو کو تشدد کر کے قتل کردیا۔

مقتولہ کے والدین نے ٹی ایچ کیو اسپتال میں احتجاج انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں