بدھ, جنوری 1, 2025
اشتہار

پیوٹن کی خفیہ بیٹی ‘نشانے پر’

اشتہار

حیرت انگیز

یوکرین پر روسی حملے کے بعد صدر پیوٹن کو ‘ذاتی’ حملوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین پیوٹن کی مبینہ بیٹی پر تبصرے کر رہے ہیں۔

لوئیزا روسوا کو پیوٹن کی خفیہ بیٹی قرار دیا جارہا ہے جسے بعض صارفین نے شیطانی کی بیٹی کہہ کر مخاطب بھی کیا۔

Is this Putin's secret daughter? The tantalising clues | Daily Mail Online

- Advertisement -

18سالہ لوئیزا نوجوان پیوٹن جیسی نظر آرہی ہیں حالانکہ کبھی پیوٹن نے عوامی سطح پر اس لڑکی سے متعلق کچھ نہیں کہا۔

لوئیزا سینٹ پیٹرزبرگ میں پڑھتی ہیں جن کی والدہ کا نام Svetlana Krivonogikh ہے جو ایک بڑے روسی بینک کی مالکن ہے۔

لوئیزا کی والدہ ایک مالدار خاتون ہیں جن کی جائیداد اور اثاثوں سے متعلق حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا تاہم ایک محتاط اندازے کے مطابق ان کے پاس 3.1 ملین پاؤنڈ مالیت کی جائیداد ہے۔

Vladimir Putin's 'secret daughter' Luiza Rozova trolled over Ukraine  invasion | news.com.au — Australia's leading news site

کریملن کی سابق خاتون اول اور پیوٹن کی سابق اہلیہ لیوڈ میلا کے ساتھ ان کی دوبیٹیاں ہیں۔ لوئیزا سوشل میڈیا پر متحرک تھیں تاہم گزشتہ کئی ماہ سے انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر کچھ شیئر نہیں کیا۔

Russia cracks down on new independent media after tale of Putin's  'lovechild' riles Kremlin

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں