تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

’ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا‘

کوئٹہ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر ازاد نے ماہ ربیع الاول کے چاند کی رویت کا اعلان کردیا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ربیع الاول کے چاند سے متعلق اجلاس ہوا جبکہ دیگر شہروں سے زونل کمیٹی کے ارکان نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔

بعدازاں مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا یکم ربیع الاول 28 ستمبر بروز بدھ کو ہوگی۔

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم یعنی (12 ربیع الاول) بروز اتوار 9 اکتوبر کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -