پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

راناثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔

ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق راناثنااللہ کا اےایف آئی سی راولپنڈی میں چیک اپ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ ٹھیک ہیں اور ان کا روٹین چیک اپ کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ 12سال سےعارضہ قلب کا شکار ہیں اور طبیعت خراب ہونے پر اےایف آئی سی لایا گیا۔

ذرائع کے مطابق 8 گھنٹے تک وفاقی وزیر داخلہ کا اےایف آئی سی میں طبی معائنہ کیا گیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں