تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

رنبیر کپور کی نئی فلم کا دلچسپ سین لیک ہوگیا

 

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ شادی کے فوراً بعد اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئے ہیں۔

رنبیر کپور بعد جل فلم ”اینیمل“ میں اداکارہ رشمیکا مندنا کے ساتھ نظر آئیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دورانِ شوٹنگ اس فلم کا ایک مختصر سین لیک ہوگیا ہے۔

https://twitter.com/arthwrites/status/1517731890014285824?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1517731890014285824%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1078048

منالی میں رنبیر کپور اور رشمیکا مندنا سڑک کنارے شوٹنگ میں مصروف تھے کہ کسی شخص نے چلتی گاڑی سے اس منظر کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔

ویڈیو میں رنبیر کپور نے سفید رنگ کا کرتا جب کہ رشمیکا نے سرخ رنگ کی ساڑھی پہنچ رکھی ہے۔

https://twitter.com/RanbirKUniverse/status/1517731029947019266?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1517731029947019266%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1078048

رنبیر اور ان کی اہلیہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم ”برہمسترا“ کی شوٹنگ مکمل کی ہے جس میں امیتابھ بچن اور مونی رائے بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور یہ رواں سال 9 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -