ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ کی رکشہ میں سوار ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کا ہنر خوب جانتے ہیں، خاص طور پر جب اداکار عوامی مقامات پر ہوں۔
مزید پڑھیں: رنویر سنگھ کا دیپکا پڈوکون سے متعلق بڑا انکشاف
- Advertisement -
رنویر سنگھ نے اپنی مہنگی ترین لگژری کاریں ہونے کے باوجود ممبئی میں ایک رکشہ میں سواری کی اور اس پر انتہائی خوش دکھائے دیے۔
انہوں نے رکشہ میں سفر کرنے کی ویڈیو بنائی اور انسٹا گرام کی اسٹوری پر ڈال دی جسے دیکھ کر نہ صرف مداح خوش ہوئے بلکہ ان کی تعریف بھی کی۔
View this post on Instagram