اتوار, فروری 16, 2025
اشتہار

شاہ عبدالعزیزآلسعود کی دورہ مصر کی نادر و نایاب تصویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض : سعودی عرب بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کی 1946 میں دورہ مصر پر لی گئی نادر تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سعودی نشریاتی اداروں بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کی ماضی کی یادگار ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مصر کا خصوصی دورہ کررہے ہیں۔

شاہ عبدالعزیز 1946 میں خصوصی دورے پر مصر پہنچے تو سرکاری پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور مصری عوام نے شاہراہوں پر سعودی پرچم لہرا کر پرتپاک خیر مقدم کیا۔

 

مذکورہ دورے کے موقع پر شاہ عبدالعزیز نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین پر خصوصی گفتگو کی تھی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں