تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

اُردو لفظ ’’اچھا‘‘ کیمبرج ڈکشنری میں شامل

عام طر پر ہم سب ہی لفظ ’اچھا‘ کا استعمال کررہے ہوتے ہیں اور اب اس لفظ کو کیمبرج ڈکشنری میں شامل کرلیا گیا ہے جس سے اسے ایک پہچان مل گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کی اقابل اعتماد سمجھی جانے والی دی کیمبرج ڈکشنری میں ایک اور لفظ کا اضافہ کردیا گیا ، ڈکشنری کے مطابق لفظ اچھا کا مطلب کسی بات کو ماننا یا اس سے اتفاق کرنا شامل ہے۔

دوسری جانب کیمبرج ڈکشنری نے اس سال کے ’ورڈ آف دی ایئر‘ کا بھی اعلان کی اتھا جو قرنطینہ ہے کیونکہ یہ لفظ اس سال میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے الفاظ میں تیسرے نمبر پر آیا۔

علاوہ ازیں کیمبرج ڈکشنری نے اس سال کورونا وائرس سے متعلق الفاظ بھی اپنی ڈکشنری میں شامل کیا ہے جس میں ’لاک ڈاؤن‘ اور ’پینڈیمک‘ جیسے الفاظ شامل ہیں۔

Comments

- Advertisement -