تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

’پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان ایوان میں مکمل تعاون کو تیار‘

تحریک انصاف کے مستعفی ارکان نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایوان میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے متعدد مستعفی ارکان قومی اسمبلی نے اسپیکرراجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے اور پیغام دیا کہ ایوان میں واپس آکر مل کر ساتھ چلنےکو تیار ہیں۔

ارکان نے مطالبہ کیا کہ عدالت نے استعفے نامنظور قرار دئیے اب اسپیکر بھی تعاون کریں ہم ایوان میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر نے قومی اسمبلی کےقانونی ماہرین اوروزارت قانون سےاستعفوں پررائے مانگ لی۔

Comments

- Advertisement -