جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

’دیرینہ دوستوں کو بیویوں سے مذاق مہنگا پڑ گیا‘

اشتہار

حیرت انگیز

ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’رکی اسٹینکی‘ کل دھوم مچانے کیلیے تیار ہے جس میں معروف ریسلر جان سینا بھی نظر آئیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ’رکی اسٹینکی‘ میں تین دیرینہ دستوں کو اپنی بیویوں کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑ جاتا ہے اور وہ اسی کوشش میں لگی رہتے ہیں کہ اب خیالی دوست کو کہاں سے لائیں؟

فلم کی ہدایت کاری کے فرائض پیٹر فیریلی نے انجام دیے جبکہ اس کی کاسٹ میں زیک ایفرون، جان سینا اور اینڈریو سینٹینو شامل ہیں۔

- Advertisement -

جیفری بشیل، برائن جارویس اور جیمز لی فری مین نے کامیڈی سے بھرپور فلم کا اسکرپٹ تیار کیا ہے۔ فلم کل 7 مارچ 2024 کو پرائم ویڈیو پر جاری کی جائے گی جس کیلیے مداح بے تاب ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں