اتوار, دسمبر 22, 2024
اشتہار

لاہور میں رائیڈر جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور میں جشن آزادی پر ریسر کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

بدھ کو ون ویلنگ کرتے ہوئے ریسر کی موبائل فوٹیج موصول ہوئی ہے جس میں موٹرسائیکل کے ٹکرانے اور بعد کے مناظر دیکھے جاسکتے ہین۔

پولیس کے مطابق کیمپس پل کےقریب موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے موٹرسائیکل سوار اچھرہ کا رہائشی ہمایوں جاں بحق ہوا۔

- Advertisement -

ڈولفن  ٹیم 217 انڈرپاس سے پہلے اسپیشل ڈیوٹی پر کھڑی تھی۔ ون ویلر ڈولفن کو دیکھ کر ٹکرائے جب کہ اہلکار روکنے کی کوشش میں شدید زخمی ہوا۔

ڈولفن اہلکار ذیشان کی دائیں ٹانگ اور بازو کی ہڈی فریکچر ہوئی۔ اہلکار کو سر پر بھی گہرا زخم آیا ہے۔

Comments

اہم ترین

احمر کھوکھر
احمر کھوکھر
احمر کھوکھر بطور کرائم نیوز اے آروائی نیوز لاہور سے وابستہ ہیں

مزید خبریں