پیر, مارچ 24, 2025
اشتہار

پیرس سینٹ جرمین نے ریاض سیزن کپ جیت لیا

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: پیرس سینٹ جرمین نے ریاض سیزن کپ میں کامیابی حاصل کرلی، کرسٹیانو رونالڈو کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق کنگ فہد انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پیرس سینٹ جرمین نے سعودی آل اسٹار الیون کو شکست دے دی۔

فاتح ٹیم نے کی جانب سے پانچ گول اسکور کیے گئے۔

ویڈیوز دیکھیں

واضح رہے کہ دنیائے فٹبال کے دو عظیم کھلاڑی لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو دوستانہ میچ میں مدمقابل آئے تھے یہ مقابلہ میسی کے کلب پیرس سینٹ جرمین اور حال ہی میں رونالڈو کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرنے والے النصر اور الحلال کلب کے کھلاڑیوں کے درمیان ریاض میں کھیلا گیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں