اشتہار

روہت شیٹھی سیٹ پر زخمی ہوگئے، اسپتال منتقل

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلم ڈائریکٹر روہت شیٹھی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران ان کے ہاتھ پر چوٹ لگ گئی اور خون بہنے لگا۔

فلم ڈائریکٹر کو فوری طور پر کامینی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے معمولی سرجری کے بعد روہت شیٹھی کو ڈسچارج کر دیا۔

- Advertisement -

سرجری کے بعد روہت شیٹھی سیٹ پر واپس آگئے اور شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی گئی۔

خیال رہے کہ ایمزون پرائم پر آئندہ ریلیز ہونے والی سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ میں اداکارہ شلپا شیٹھی سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ مرکزی کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by prime video IN (@primevideoin)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں