تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

امن کانفرنس سے متعلق روس نے کیا فیصلہ کیا؟

روس امن سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا ہے کہ روس امن کانفرنس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتا۔

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا نے کہا کہ روس کے ساتھ جنگ کے حل کے لیے مذاکرات زیلنسکی کے "امن فارمولے” پر پہلی اور دوسری سربراہی ملاقاتوں کے درمیان ہو سکتے ہیں۔

لیکن زاخارووا نے کہا کہ روس ایسی کانفرنس میں شرکت کا ارادہ نہیں رکھتا کیونکہ زیلنسکی کا فارمولا کسی کام نہیں۔

اس سے قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بھی کہا تھا کہ زیلینسکی کا امن منصوبہ بے معنی ہے کیونکہ یہ ماسکو کے اپنے زیر قبضہ علاقوں سے انخلاء پر مبنی ہے اور اس میں روس کو اس کے سربراہی اجلاس میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -