ہفتہ, فروری 22, 2025
اشتہار

صحافی کا فون اسرائیلی سپائی ویئر سے ہیک

اشتہار

حیرت انگیز

روسی صحافی کا فون اسرائیلی سپائی ویئر سے ہیک کر لیا گیا۔

محققین کا کہنا ہے کہ تازہ ترین ہدف سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فون ہیکنگ ٹولز دنیا بھر میں میڈیا ورکرز اور اپوزیشن شخصیات کی جاسوسی کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

کینیڈین انٹرنیٹ واچ ڈاگ سٹیزن لیب اور ڈیجیٹل رائٹس گروپ ایکسس ناؤ کی مشترکہ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ گیلینا ٹمچینکو کا فون اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے بنائے گئے اسپائی ویئر کے ذریعے متاثر ہوا تھا۔

Russian journalist's phone hacked with Israeli spyware, researchers say |  Reuters

میڈیا ڈیفنس گروپس نے مبینہ نگرانی کی مذمت کی ہے۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ "اگر ان کی جاسوسی کی جائے تو صحافی اور ان کے ذرائع آزاد اور محفوظ نہیں ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں