تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

شہریوں کی سہولت کیلئے روسی صدر کا بڑا اعلان

ماسکو : روسی صدر نے شہریوں کے اخراجات کےلیے 20 فیصد رقم واپسی کا پروگرام 2021 کے آخر بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ؔحکام کو سفر کے دوران آنے والے اخراجات کا 20 فیصد واپس کرنے کا حکم جاری کردیا۔

روسی نے خطاب کے دوران کہا کہ شہریوں کے اخراجات کےلیے 20 فیصد رقم کی واپسی کے پروگرام کو رواں برس کے آخر تک بڑھایا جاسکتا ہے۔

ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ سیر تفریح کےلیے مراکز میں اپنی حفظان صحت کا خیال رکھیں، حکومت روس کے دوروں پر 20 فیصد اخراجات کی واپسی پر غور کررہی ہے۔

Comments

- Advertisement -