تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

سبیکا امام استنبول کو ’گڈ بائے‘ کہہ دیا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سبیکا امام کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ سبیکا امام نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’استنبول ’گڈ بائے‘ سفر بہت اچھا گزرا ہے۔‘

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے بڑی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی ظاہر کررہے ہیں۔

ایک مداح نے لکھا کہ ’آپ اچھی لگ رہی ہیں۔‘ دوسرے مداح کا کہنا تھا کہ ’استنبول بہت خوش قسمت ہے۔‘

سبیکا امام سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ سبیکا امام نے 2014 کی بالی ووڈ کی فلم ’کوئین‘ سے کنگنا رناوت کے ساتھ ڈیبیو کیا تھا۔

برطانیہ میں پیدا ہونے والی سبیکا امام نے بعد ازاں پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے وہ چند ڈراموں کے علاوہ فیشن شوز میں ریمپ پر واک بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

Comments

- Advertisement -