جمعرات, اپریل 3, 2025
اشتہار

سامعہ خان کی انسٹاگرام تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سامعہ خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کولکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

سامعہ خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے ورلڈ کپ 2023 کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Samiya Hassan Ali (@samyahkhan1604)

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

سامعہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Samiya Hassan Ali (@samyahkhan1604)

اس سے قبل بھی سامعہ نے شوہر حسن علی اور بیٹی ہیلینا کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

واضح رہے کہ حسن علی اور سامعہ خان 20 اگست 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کی ایک بیٹی ہیلینا حسن علی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں