بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر کا سوشل میڈیا پر چرچا

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ثانیہ مرزا نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کیں، کسی گارڈن میں عکسبند کی گئی ان تصاویر میں ثانیہ مرزا نے کالا ٹریک سوٹ زیب تن کیا ، جس میں وہ نہایت دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔

ثانیہ مرزا یہ تصاویر کچھ گھنٹے قبل اپ لوڈ کی گئیں، جسے اب تک لاکھوں صارفین لائک کرسکے اور اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر انتہائی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے خوب پزیرائی بھی ملتی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار کے انسٹا گرام پر 10 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں