جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

سارہ خان کی سادگی مداحوں کو بھا گئی، تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی سادگی دیکھ کر مداح خوش ہوگئے۔

اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تین تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اداکارہ کو پھولوں کے پاس بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔ سارہ خان نے بلیک اپر اور نیوی بلو جینز پہن رکھی ہے۔

سارہ خان کی تصاویر میں سادہ محسوس ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ مداح ان کی سادگی پر گفتگو کر رہے ہیں۔ ایک لاکھ سے زائد صارفین نے سارہ خان کی تصاویر کو لائک کیا اور اس پر تبصرے بھی ہو رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

- Advertisement -

گزشتہ روز اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر گولڈن لباس میں اپنی تصویر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

خیال رہے کہ سارہ خان انسٹا گرام پر کافی متحرک ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

سارہ خان نے حال ہی میں اپنی بیٹی عالیانہ کے ہمراہ خوبصورت لمحات کی یادگار ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی تھی جسے مداحوں نے کافی پسند کیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

ویڈیو میں سارہ خان بیٹی عالیانہ کے ہمراہ لیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ خان بیٹی عالیانہ کے ساتھ کھیل رہی ہیں اور ویڈیو پر ٹیم نو سلیپ کا ٹیگ لگا ہوا ہے اور ساتھ ہی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ‘واقعاً نیند نہیں آ رہی’۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں