تازہ ترین

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد : صدر آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے...

سعودی عرب میں تیل کی پیداوار: عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

ریاض : سعودی آرامکو کے سی ای او امین الناصر نے کہا ہے کہ انجینیئرنگ اقدامات کی بدولت سعودی عرب کی یومیہ تیل پیداوار 13 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی۔ مستقبل میں تیل کی طلب میں زبردست اضافہ متوقع ہے۔

سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الناصر نے کہا کہ تیل منڈی کے حوالے سے پرامید ہیں۔سال2020 کے دوران دنیا کی کسی بھی شراکتی کمپنی کے مقابلے میں سب سے زیادہ تیل کی تقسیم کا اعزاز سعودی آرامکو کے حصے میں آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2021 کے آخر تک تیل کی یومیہ پیداوار 99 ملین بیرل تک پہنچ جائے گی۔ امین الناصر کا کہنا تھا کہ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے بانڈز کے باوجود قرضوں کے معاملات کنٹرول میں ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ سعودی عرب کی جانب سے تیل پیدا کرنے والے اتحادی ممالک کے ساتھ ایک ملاقات میں توقع سے زیادہ پیداوار میں کمی لانے پر رضامندی کا اظہار کیا گیا تھا جس کے بعد تیل کی قیمتیں فروری 2020 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں۔

Comments

- Advertisement -