جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

سعودی عرب: سونے کی قیمتوں میں اضافہ

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض : سعودی عرب کے صرافہ بازاروں میں سونے کو پر لگ گئے، ایک گرام سونے کی قیمت 228.23 ریال تک پہنچ گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں سونے کی قیتموں میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یک جنوری 2021 کو گولڈ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 228.23 ریال ہوگئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت199.70 ریال ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاست میں اٹھارہ قیراط سونے کی قیمت 171.17 ریال فی گرام تک پہنچ جبکہ ایک اونس سونا 7098 ریال سے تجاوز کرگیا۔

- Advertisement -

اسی طرح سعودی عرب میں 21 قیراط سونے کی قیمت 1597 ریال فی اونس سے تجاوز کرگئی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں