تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

رواں سال کتنے لوگ حج ادا کریں گے، اہم تفصیلات آگئیں

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 لاکھ افراد حج کا فریضہ کرسکیں گے۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں مقیم سعودی شہری اور غیرملکی مشکوک ویب سائٹس پر توجہ نہ دیں، بعض ضمیر فروش ویب سائٹس کے ذریعے جعلسازی کرتے ہیں، اور عازمین حج کو مشکلات میں ڈال کر رقم وصولی کے بعد غائب ہوجاتے ہیں۔

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ اندرون ملک سے حج درخواستوں کے طریقہ کار کا اعلان جلد ہوگا، سعودی شہریوں، مقیم غیر ملکیوں کو اندرون ملک سے حج کی اجازت ہوگی۔

 یہ بھی پڑھیں:

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے بعد پہلی بار اس سال عازمین کی تعداد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے، اس سال 10 لاکھ افراد حج کا فریضہ ادا کرسکیں گے، ان میں ساڑھے 8 لاکھ عازمین بیرون ملک، جبکہ ڈیڑھ لاکھ اندرون مملکت سے ہونگے۔

Comments

- Advertisement -