تازہ ترین

حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت دے دی

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے غیر قانونی طور...

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم...

عالمی بینک نے بھی پاکستان سے کئی مطالبات کر دیے، رپورٹ جاری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ...

نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد : نوید اشرف کو پاک بحریہ کا...

سعودی عرب: استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے والے ہوشیار!

سعودی عرب نے استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے سے متعلق اہم وضاحت کر دی۔

سعودی کسٹمز نے واضح کیا ہے کہ 2017 سے اوپر کی استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت ہے اور یہ گاڑیاں سعودی معیارات کے مطابق ہونی چاہئیں۔

کسٹمز کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ گاڑی کم از کم 5 سال پرانی ہونی چاہیے جسے خلیجی ریاستوں سمیت دیگر ممالک سے درآمد کیا جاسکتا ہے۔

ٹیکس سے متعلق حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کی قیمت کے مطابق 5 فیصد کسٹم فیس اور 15 فیصد ویلیو ایڈٹ ٹیکس کی ادائیگی لازمی ہے۔

محکمے نے واضح کیا ہے کہ یہ ضابطہ انفرادی طور پر ذاتی استعمال کی گاڑیوں کے لیے ہے۔

Comments

- Advertisement -