منگل, فروری 4, 2025
اشتہار

چاند کعبہ کے عین اوپر نظر آیا

اشتہار

حیرت انگیز

چاند جمعہ کی علی الصباح عین کعبۃ اللہ کے اوپر دیکھا گیا۔

سبق ویب سائٹ نے سعودی عرب میں فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابوزاہرہ کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ چاند جمعہ کی صبح مکہ مکرمہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 7 منٹ پر عین کعبۃ اللہ کے اوپر دیکھا گیا۔

اس وقت چاند خانہ کعبہ کے افق کے اوپر 89.5 درجے پر اور 41.8 فیصد روشن نظر آیا جب کہ سورج طلوع ہونے کے وقت یہ کعبے کے عین اوپر تھا۔

انہوں نے کہا کہ چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے اس وقت کے اعتبار سے کہیں سے بھی کعبہ کی سمت کا درست تعین کیا جا سکتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں