تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

سعودی عرب، شادی میں دولہا کے بھائی پر چاقو حملہ

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں دولہے کے بھائی پر نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مشرقی جدہ کے علاقے ابراق الرغاما میں پیش آیا جہاں دولہے کے بھائی پر اچانک نامعلوم شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ وہ شادی کی تقریب ختم ہونے کے بعد باہر آیا تو اس نے دیکھا کہ سامنے گھر ایک شخص ہاتھ میں کچھ اوزار اٹھائے اس کی جانب بڑھ رہا ہے۔

متاثرہ شخص کے مطابق وہ سمجھا کہ کار کو ٹھیک کرنے کے لیے وہ شخص اوزار اٹھائے جارہا ہے اس کی وہ کسی خطرے سے بے خبر کار میں بیٹھ ہی رہا تھا کہ اس پر چاقو کا وار ہوگیا۔

اس نے بتایا کہ وہ کسی طرح سے خود کو جان لیوا حملے سے بچانے میں کامیاب ہوگیا اور وہاں سے فرار ہو کر محفوظ مقام پر پہنچ گیا۔

Comments

- Advertisement -