تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سعودی ولی عہد کا مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو کیلئے بڑا اعلان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو کیلئےفاؤنڈیشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔

سعودی عرب کی میزبانی میں دارالحکومت ریاض میں مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو سربراہ اجلاس جاری ہے جس ‏میں وزیراعظم عمران خان سمیت مختلف سربراہان شریک ہیں۔

وزیراعظم ماحولیاتی تبدیلی کے باعث درپیش چیلنجز پر نکتہ نظرپیش کریں گے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے سربراہ اجلاس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے شریک سربراہوں اور عالمی ‏شخصیات کا خیرمقدم کیا۔

سعودی ولی عہد نے گرین انیشی ایٹو سےم تعلق اقدامات سےاجلاس کوآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی ‏تبدیلیوں کے باعث دنیا کو چیلنجز درپیش ہیں ماحولیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکیلئےفنڈقائم کیاجائےگا۔

فورم اور کانفرنس کے شرکاء تحفظ ماحولیات کے لیے جاری کوششوں پر بحث مباحثے میں حصہ لیں گے خصوصاً ‏ماحولیاتی تبدیلیوں اور چیلنجزسے نٹمنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Comments

- Advertisement -