تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

ریاض: سعودی عرب کی شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی آل سعود انتقال کرگئی۔

سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کہا گیا ہے کہ شہزادی عبیر بنت عبداللہ کا انتقال 25 اگست 2022 جمعرات کے روز ہوا۔

ایوان شاہی کے مطابق شہزادی کی نماز جنازہ جمعہ 26 اگست کو امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد ریاض میں بعد نماز عصر ہوگی۔

ایوان شاہی نے اپنے بیان میں شہزادی عبیر کے لیے رحمت و مغفرت اور جنت الفردوس میں جگہ عطا کرنے کے دعا کی۔

Comments

- Advertisement -