ہفتہ, جنوری 4, 2025
اشتہار

کراچی میں تعلیمی ادارے آج کھلیں گے یا نہیں؟ محکمہ تعلیم سندھ نے بتادیا

اشتہار

حیرت انگیز

محکمہ تعلیم سندھ نے بتایا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات کے بعد آج کراچی سمیت سندھ بھرمیں تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے کا کہنا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات کے بعد آج سندھ بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں