بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

لیڈی گاگا کے کتے چوری کرنے پر ایک اور ملزم کو سزائے قید

اشتہار

حیرت انگیز

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتے چوری کرنے کی واردات میں ملوث ایک اور ملزم کو قید کی سزا سنا دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ ملزم 28 سالہ لافائیٹ شون کے گروہ کا رکن ہے جسے پہلے ہی گلوکارہ کے کتے چرانے اور گولی چلانے پر چھ سال قید کی سزا ہوچکی ہے۔

اعتراف جرم کرنے کے بعد ملزم کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Valley of the Dogs (@valleyofthedogs)

لافائیٹ شون نے 2021 میں ایک تقریب کے دوران لیڈی گاگا کے کتوں کی دیکھ بھال کرنے والے ریان فشچر کو گولی مار کر زخمی کیا تھا تاہم مجرم کتے چرانے میں ناکام رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lady Gaga (@ladygaga)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں