تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

شکور شاد کے گھر کے باہر لگے حفاظتی کیمرے چوری ہوگئے

کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کے گھر کے باہر لگے حفاظتی کمیرے چوری ہوگئے۔

عبدالشکور شاد کے لیاری میں واقع گھر کے باہر دو سی سی ٹی وی کیمرے لگے تھے۔ رکن قومی اسمبلی نے واقعے سے پولیس کو آگاہ کردیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ جان کو لاحق سیکورٹی خدشات سے پہلے بھی پولیس کو آگاہ کر چکا ہوں، سی سی ٹی وی کیمرے چوری ہونا باعث تشویش ہے۔

خیال رہے کہ عبدالشکور شاد نے بطور رکن قومی اسمبلی استعفے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے ان کے استعفے کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا تھا۔

Comments

- Advertisement -