تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

سینیٹر اعظم سواتی کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

سینیٹ کے محاذ پر تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی بنا لی۔

ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کا امکان ہے۔ سینیٹر شہزاد وسیم کی جگہ اعظم سواتی کو اس منصب پر لایا جائےگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے حتمی فیصلہ تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کریں گے۔

پی ٹی آئی جلد اس حوالے سے ضابطے کی کارروائی کیلئے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھےگی۔ اعظم سواتی کی جدوجہد کو دیکھتے ہوئے انہیں یہ ذمہ داری دی جارہی ہے۔

Comments

- Advertisement -