پیر, مارچ 17, 2025
اشتہار

سیز فائر پر پاکستانی عوام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، رضا ربانی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سیز فائر پر بھی پاکستان کی عوام کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے  پی پی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ 8 فروری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہونے جارہا ہے، اس اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف پالیسی کو زیر بحث لایا جائے۔

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں سے گلہ ہے یہ وفاق کی زندگی اور موت کا سوال ہے، دہشتگردی بڑھ رہی ہے سیاسی جماعتوں کو سیاست سے فرصت نہیں تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں بیٹھ کر نیشنل ڈائیلاگ کریں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں