تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

شہبازشریف کا 5 دن میں میٹرو چلانے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد پشاور موڑ سے ایئرپورٹ تک 5دن میں میٹرو چلانےکا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس چلانے کیلئے انتظامات مکمل کرنےکی ہدایت کر دی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ محکمے میٹرو سروس 5 روز میں چلانے کے انتظامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم نے سی ڈی اے، وزارت داخلہ اور این ایچ اےکو میٹرو چلانے کی ہدایات جاری کر دیں۔

واضح رہے کہ میٹرو پشاور موڑ سے ایئرپورٹ تک ن لیگ نے گزشتہ دور حکومت میں شروع کی تھی۔

Comments

- Advertisement -