تازہ ترین

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

شاہین آفریدی نے متاثرکُن پرفارمر کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سالانہ ایوارڈز برائے 2021 کے لیے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

متاثرکن پرفارمر2021 کا ایوارڈ شاہین شاہ آفریدی نےحاصل جیت لیا۔ شاہین آفریدی کو ایوارڈ بھارت کیخلاف ‏ٹی20ورلڈکپ میں وکٹیں لینے پر دیا گیا۔ شاہین نے روہت شرما، کےایل راہول اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کیا تھا۔

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ایوارڈ جیتنے پر بہت خوش ہوں ہمیشہ پاکستان کیلئےعمدہ پرفارمنس کی سوچ ‏لے کر میدان میں اترتا ہوں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کابولنگ اسپیل یادگار رہےگا اسپیل میں کے ایل راہول کی وکٹ ‏پسندیدہ بال تھی۔

Image

پی سی بی کے مطابق سال کی متاثر کن پر فارمنس آف دی ایٸر کیٹگری کے لیے فواد عالم، حسن علی، محمد ‏رضوان اور شاہین شاہ کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا، فواد عالم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میں ناقابل شکست ‏سینچری جڑی تھی جبکہ حسن علی نے پروٹیز کے خلاف ٹیسٹ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ‏تھا۔

Comments

- Advertisement -