نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سلیکٹ ہونے والے قومی ٹیم کے چند کھلاڑیوں کی پریکٹس سیشن جاری ہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے کھلاڑیوں کے پریکٹس سیشن جاری ہے، حارث رؤف نے پریکٹس اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے جبکہ شاہین شاہ بھی پریکٹس سیشن میں ان ایکشن ہیں۔
یاد رہے کہ شاہین آفریدی کی بی بی ایل میں شرکت کے لیے پریکٹس جاری ہے، وہ صرف دو میچز کھیلنے ڈھاکا جائیں گے جس کے فوری بعد وہ واپس وطن پہنچ کر پی ایس ایل کے میچز کھیلیں گے۔
- Advertisement -
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے مقابلے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں بالترتیب 9، 11 اور 13 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔