بدھ, دسمبر 25, 2024
اشتہار

شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر جذباتی پیغام

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد شاہین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔

شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’بیٹی باغ کا سب سے خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھلتا ہے‘۔

- Advertisement -

https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1621757937600413699?s=20&t=ptC0ulL3v_biFPvVm-KYLQ

شاہد آفریدی نے لکھا کہ بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ ہنستے ہیں، خواب دیکھتے ہیں اور دل سے پیار کرتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ بطور والدین میں نے آپ کو شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دیا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں