تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

وزیراعظم نے حکومتی اتحادیوں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس بلالیا ہے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اجلاس آج شام 6 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں حکومت کے تمام اتحادی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی ہنگامی اجلاس میں شریک ہوگی۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتِ حال پر غور ہوگا۔

اجلاس میں موجودہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Comments

- Advertisement -