اشتہار

دبئی: شیخا لطیفہ کی شادی کی پہلی سالگرہ

اشتہار

حیرت انگیز

دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی کو ازدواجی بندھن میں بندھے ایک برس کا عرصہ بیت گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخ المکتوم کی صاحبزادی کی شیخا لطیفہ کی شادی گزشتہ سال شاہی خاندان کے شہزادے شیخ فیصل سعود خالد القاسمی سے کی گئی تھی۔

دبئی کے حکمران کی بیٹی بھی اپنے والد کی طرح سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کافی متحرک ہیں، انہوں نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر شادی کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں۔

- Advertisement -

عرب میڈیا کے مطابق شیخا لطیفہ کی شادی 27 نومبر 2016 کو سپری اچٹ میں منعقد کی گئی تھی، جس میں دبئی  کے حکمرانوں سمیت شاہی خاندان کے افراد نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی دیکھیں: وائرل ویڈیوز: دبئی کی شہزادی سمندر میں گھڑسواری کرتے ہوئے

اس موقع پر شیخا لطیفہ نے شادی کے موقع پر اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جس میں انہوں نے لکھا کہ ’شکریہ اُن تمام لوگوں کا جنہوں نے نومبر 2016 کو یادگار اور خصوصی بنایا‘۔

شادی کے موقع پر شیئر کی جانے والی تصاویر

– من صور حفل زفاف #فيصل_بن_سعود و #لطيفه_بنت_محمد #افراح_القاسمي_و_آل_مكتوم

A post shared by لطيفه بنت محمد ال مكتوم (@latifa_mrm_almaktoum1) on

My family ❤️ عزوتي

A post shared by Latifa M R Al Maktoum (@latifamrm1) on

– مبروووك يالغاليه – #لطيفه_بنت_محمد #LatifaMRM1 @latifamrm1

A post shared by لطيفه بنت محمد ال مكتوم (@latifa_mrm_almaktoum1) on

27/11/16 ❤️

A post shared by Latifa M R Al Maktoum (@latifamrm1) on


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پر شیئر کریں

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں