تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

’ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پر اسکی پارٹنر شپ ٹوٹ سکتی ہے‘

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پر اسکی پارٹنر شپ ٹوٹ سکتی ہے۔

شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ قانون نواز شریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرموں کو بھگائے گا، اس کا انتظار کریں۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پر اسکی پارٹنر شپ ٹوٹ سکتی ہے، نیب ترمیم سے چوروں کو کھلی چھٹی اور انصاف کو سزائے موت ہوگئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ موڈیز نے پانچ اور بینکوں کی ریٹنگ کم کر دی ہے، حالات خراب ہوئے تو سیاست اور سیاست دان دونوں نرغے میں آسکتے ہیں۔

 

Comments

- Advertisement -