جمعہ, مارچ 28, 2025
اشتہار

شعیب ملک نے اہم اعزاز حاصل کرلیا، پہلے پاکستانی بن گئے

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔

سابق کپتان شعیب ملک پانچ سو ٹی 20 میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے اسٹار آل راؤنڈر نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اپنے نام کیا ہے۔

میس سے قبل رنگپور رائیڈرز کے کھلاڑیوں نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔

واضح رہے کہ شعیب ملک سے قبل ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ اور ڈیوئن براؤو پانچ سو ٹی 20 میچز کھیل چکے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں