سوشل میڈیا پر ایک پہیلی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کا سر چکرا کر رکھ دیا ہے کیونکہ ڈیڑھ لاکھ افراد اس پہیلی کا درست جواب دینے میں ناکام رہے ہیں۔
انٹرنیٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں موبائل فون کی اسکرین دکھائی گئی ہے جس میں کی پیڈ کا آپشن کھلا ہوا ہے۔
تصویر شیئر کرنے والے انٹرنیٹ صارفین سے سوال کیا کہ اس تصویر میں 3 کا ہندسہ کتنی مرتبہ لکھا گیا ہے۔
سوال کا جواب بہت ہی آسان ہے مگر جواب ڈھونڈنے کےلیے تھوڑی کی دقیق نگاہ تصویر پر ڈالنے کی ضرورت ہے، جواب اپنے آپ مل جائے گا۔
⇓
⇓
⇓
⇓
کیا آپ اس تصویر میں 3 کے ہندسے کی تعداد جاننے میں کامیاب ہوئے، اگر نہیں تو اسکرین کو اسکرول کریں اور نیچے جواب پڑھیے۔
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
اس تصویر میں 19 جگہ پر 3 کے ہندسے کو ریکارڈ کیا ہے اور ممکنہ طور پر یہ صحیح جواب بھی ہے۔
درحقیقت لوگوں میں الجھن اس لیے بڑھی ہے کہ کم از کم دو جگہ 3 کو کی پیڈ میں غیرمتوقع جگہوں پر رکھ دیا گیا ہے جیسے 8 کی جگہ اور کو بھی 3 سے بدل دیا گیا ہے۔