تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

قومی ٹیم میں اہم تبدیلی متوقع ‏

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف پاکستان کا اپنے دیگر ہتھیار آزمانے کے لیے تیار ہے۔ ‏

پاکستان اور نمیبیا کی ٹیمیں کل منگل کو مدمقابل ہوں گی گرین شرٹس یہ میچ جیت کر سیمی فائنل میں اپنی ‏جگہ پکی کر لے گی۔

بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان کے مقابلے میں نسبتاً کمزور ٹیم نمیبیا کے خلاف پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی ‏متوقع ہے۔

میڈیم فاسٹ بولر حسن علی کی جگہ اسپنر محمد نواز کو آزمایا جا سکتا ہے، حسن علی کے لیے فی الحال میگا ‏ایونٹ کچھ خاص نہیں رہا اور وہ توقعات کے برعکس خاطرخواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔

حسن علی کو ڈراپ کر کے محمد نواز کو موقع دینے کے ساتھ ساتھ بیٹنگ لائن میں بھی تبدیلی کی امید ہے تاکہ ‏کمزور ٹیموں کے خلاف بنچ پر بیٹھے کھلاڑیوں کو آزمایا جا سکے۔

Comments

- Advertisement -