تازہ ترین

رجب طیب اردوان کی تاریخی کامیابی، پھر صدر منتخب

انقرہ : ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے دوسرے اور...

حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے پاکستان تحریک...

ٹکٹ ہولڈر چوہدری اقبال اور ملک خرم علی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد/سرگودھا: پی ٹی آئی رہنما ملک خرم علی...

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 6.0 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے...

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر کے موقع پر...

وہ 11 عادتیں جو آپ کو اچھی شخصیت کا مالک بناتی ہیں

ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی پہچان اچھے الفاظ میں ہوں مگر اس کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی شخصیت اچھی ہونا چاہیے۔

انسان اپنی پیدائش سے لے کر اسکول تک تو والدین پر انحصار کرتا ہے مگر کالج لائف شروع ہونے کے بعد معاشرتی طور پر اُس کی شخصیت بننا شروع ہوتی ہے اور وہی اُس کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔

عام طور پر اچھی شخصیت کے حامل شخص کو لوگ نہ صرف یاد رکھتے بلکہ اُس سے بار بار ملنے کے خواہش مند بھی ہوتے ہیں، یہی نہیں بلکہ اہم چیزوں یا باتوں پر مشورے بھی مانگتے ہیں، اس کے برعکس بری شخصیت والا شخص ایک وقت میں اکیلا رہ جاتا ہے۔

آئیں ہم آپ کو وہ گیارہ عادتیں بتائیں جو آپ کو اچھی شخصیت کا مالک بناتی یا اُس کی عکاس ہیں

1 ۔ اپنے اردگرد رہنے والوں یا مشکل میں گھرے افراد کی بے لوث ہوکر مدد کرنا

2۔ کسی کی غلطی کو نظر انداز کرنا

3۔ ہر ایک شخص کو برابری کی نگاہ سے دیکھنا اور کسی قسم کی کوئی تفریق نہیں کرنا

4۔ اپنی غلطی کا کھلے دل کا اعتراف کرنے میں کوئی شرم محسوس نہ کرنا

5۔ کس کا بھی تمسخر نہ اڑانا

6۔ ہر شخص کی بات سننا

7۔ شائستگی اور دھیمہ لہجہ میں گفتگو کرنا

8۔ دوسروں کی بات کو توجہ سے سننا

9۔ کوئی بھی کام ریاکاری یا دکھاوے کے لیے نہ کرنا

10۔ طاقتور اور بااثر شخص سے زیادہ غریب کو عزت دینا

11۔ دفاتر  میں ساتھیوں یا مالک ہونے کی صورت میں ملازمین کی ضروریات کا مکمل خیال رکھنا

Comments