اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

سندھ حکومت کا 60 دن کے اندرسیف سٹی منصوبے پر عملدرآمدکا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

سندھ حکومت نے کراچی میں 60 دن کےاندرسیف سٹی منصوبے پر عملدرآمد کا اعلان کر دیا۔

پہلےمرحلےمیں ضلع ساؤتھ اورریلوےاسٹیشن پرکیمرےلگیں گے جب کہ دوسرے اور تیسرے ‏مرحلےمیں پورے شہرمیں کیمرےلگیں گے۔

وزیرآئی ٹی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پرائیویٹ سیکٹر کو ہمیشہ سپورٹ کرتی ہے، سیف ‏سٹی پروجیکٹ سے 10 ہزار نئے کیمرے لگیں گے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کاوزیراعلیٰ ‏ہوں مجھے پیپلزپارٹی نےاس عہدےپررکھاہے، عدالتی فیصلےپرکئی لوگ تبصرہ کررہےہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ عدالت کافیصلہ مسئلےکوحل کرنےمیں معاون نہیں ہوگا، سندھ حکومت ‏مسئلے کے حل کیلئےکاوشیں کرےگی، عدالت کی جانب سےکتامارمہم کی نگرانی کافیصلہ شاید ‏درست نہیں کیاگیاخفیہ ووٹ آئینی حق ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں